مواد پر جائیں
طعامِ مسکین فاؤنڈیشن

عطیہ دیں

آپ کا عطیہ پاکستان کے دور دراز اضلاع میں خاندانوں کی خوراک، پانی، تعلیم اور روزگار پر خرچ ہوتا ہے۔

بینک ٹرانسفر

اکاؤنٹ ٹائٹل
Tuaam-E-Miskeen Foundation
بینک
United Bank Limited (UBL)
آئی بی اے این
PK44 UNIL 0109 0004 1028 7978

ٹرانسفر کے بعد

اپنا عطیہ بینک ٹرانسفر سے اس اکاؤنٹ میں بھیجیں۔ پھر ہمیں اپنا نام اور رقم لکھ کر پیغام بھیجیں۔ رقم پہنچنے پر ہم آپ کو تصدیق کریں گے۔ اگر عطیہ کسی خاص پروگرام کے لیے ہے تو بتا دیں، وہ صرف اسی پروگرام پر خرچ ہوگا۔

اگر آپ کا عطیہ زکوٰۃ یا صدقہ ہے تو رابطہ کرتے وقت بتا دیں تاکہ اسی کے مطابق درج اور خرچ کیا جائے۔

آپ کس کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں

  • خوراک

    تندور، اجتماعی دسترخوان، ہسپتالوں میں کھانا اور ماہانہ راشن۔

  • پانی

    بلوچستان اور سندھ میں ہینڈ پمپ، بورنگ اور فراہمیِ آب کی اسکیمیں۔

  • ہنگامی امداد

    آفت کے بعد راشن، پناہ اور تعمیرِ نو۔

  • ایک خاندان

    ایک دیہی گھرانے کی ماہانہ کفالت، 5,000 روپے سے۔